نیویارک: پوپ لیو چہاردہم نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ذاتی اور جماعتی مفادات کے بجائے عوام کی بھلائی کو ترجیح دیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو کا…
ڈیموکریٹس کی کامیابی، پوپ لیو کا سیاستدانوں کیلئے اہم پیغام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





