پاکستان نے فاز نامی اپنے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ فاز میزائل کی تکنیکی صلاحیتیں کیا ہیں اور کیا یہ پاکستانی فضائیہ کو کوئی نئی صلاحیت فراہم کر سکتا ہے؟ انڈیا کے ساتھ فضائی ہتھیاروں کی دوڑ میں اس کی کیا اہمیت ہے؟
فاز: پاکستان کے پہلے مقامی فضائی میزائل کا تجربہ کیوں اہم سمجھا جا رہا ہے؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





