کراچی: نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب 2 منزلہ عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قلندریہ چوک نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب دو منزلہ عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق…
کراچی : نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب 2 منزلہ عمارت کا ایک حصہ زمین بوس، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





