رائیونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر شروع ہوگا، جس میں 10 لاکھ افراد کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گیے ہیں۔ رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر مذہبی عقیدت و احترام اور روایتی جذبے کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ اجتماع انتظامیہ کا کہنا…
عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نماز عصر سے شروع ہوگا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





