(29 اکتوبر 2026): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف دو ٹوک اعلان کر دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جو تجاوزات پر قابض ہیں انہیں جانا پڑے گا، جہاں تک مفتی محمود مرکز کی بات ہے مشیر اطلاعات نے کل بھی کہا ہے…
گورنر کے پی کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





