سوئی ناردرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق ڈی ایچ اے فیز سیون لاہور میں مین پائپ لائن پر ہک اپ کے باعث…
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





