سابق کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس کا بابر اعظم سے متعلق دیا گیا بیان وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا کہ بابر اعظم اکیلا ہے اگر اس کے ساتھ چار نام بڑے جڑ جاتے تو الگ بات ہوتی اور اس پر بھی پریشر کم ہوتا۔…
وقار یونس کا بابر اعظم سے متعلق بیان وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





