(29 اکتوبر 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کے اعتماد اور حمایت سے سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں اور برقرار رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے…
سہیل آفریدی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





