کراچی: پورٹ قاسم پر مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے پٹرولیم گیس بردار تیسرا جہاز بھی لنگر انداز ہو گیا ہے۔ ایل پی جی بردار جہاز ییلو اسٹون بحرین سے 4 ہزار میٹرک ٹن گیس لے کر پورٹ قاسم پہنچا، جس سے پٹرولیم گیس کی منتقلی…
ایل پی جی بردار جہاز لنگر انداز، ایران بارڈر سے 100 سے زائد باؤزر 2 ہزار ٹن سے زائد گیس لے کر کراچی پہنچیں گے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





