اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 24 گھنٹوں کے لیے ہوگا۔ پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے…
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





