تل ابیب: انتخابات میں شکست کے خوف سے جھوجھتے نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخصوص الفاظ میں حمایتی بیان جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو منگل کو ہونے والے انتخابات میں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ…
انتخابات میں شکست کا خوف، نیتن یاہو کی ٹرمپ سے مخصوص الفاظ میں حمایتی بیان جاری کرنے کی درخواست
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





