کویت سٹی: کویت میں ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی نگرانی مزید سخت کرنے کے لیے نیا الیکٹرانک نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت بینک سے ملازم تک تنخواہ کی ادائیگی کے تمام مراحل کی جانچ کی جائے گی۔ کویت کی پبلک اتھارٹی فار مین پاور (پی اے ایم) کے مطابق، اس نظام…
کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





