واشنگٹن: امریکی مڈٹرم الیکشن قریب آتے ہی انتخابی مہم میں تیزی آگئی جبکہ صدر ٹرمپ کی آج آئیوا اور کنساس میں ریلیاں منسوخ ہوئیں تو صحافی کے صحت سے متعلق سوال پر امریکی صدر صحافی پر برس پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا صحافی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
تم بیمار ہو، بہت بُرے لگ رہے ہو، صدر ٹرمپ صحافی پر پر برس پڑے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





