ریاض (30 اکتوبر 2026): حوثی ملیشیا نے مکہ مکرمہ پر ایک بار پھر حملہ کر دیا تاہم سعودی اتحادی افواج نے یہ حملہ ناکام بنا دیا۔ ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ پر داغا گیا ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ گزشتہ رات ریاض پر…
حوثی ملیشیا کا مکہ مکرمہ پر پھر حملہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





