انقرہ (30 اکتوبر 2026): ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران فوجی کشیدگی میں کمی سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے…
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب ہیں، امریکی سفیر کا دعویٰ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





