پشاور: بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے والوں کے کنکشن کاٹنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ، بقایا جات پر ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے چیف اختر حمید خان نے صوبے بھر میں بجلی چوری کے خاتمے اور واجب الادا بلوں کی…
بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے والوں کے کنکشن کاٹنے سے متعلق بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





