لاہور (30 اکتوبر 2026): پولیس نے شہری کی شکایت پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ میں ملوث دو جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں گلشن اقبال پولیس نے متاثرہ شہری کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ میں ملوث دو جعلی پولیس اہلکاروں…
ہنی ٹریپ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





