کراچی: ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین نومبر کے آخر یا دسمبر میں دستیاب ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں موسمی تغیر کے ساتھ ہی انفلوئنزا (فلو) سے بچاؤ کی ویکسین کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جبکہ اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مارکیٹ میں مبینہ طور پر جعلی…
فلو ویکسین کب تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی؟ اہم خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





