اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو خبردار کردیا گیا کہ گوشوارے میں غلطی کی صورت میں تنخواہ کے 75 فیصد تک جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو گوشوارے درست معلومات…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے اہم الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





