سربیا (30 اکتوبر 2026): سربیا میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سرکاری ٹی وی چینل نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے پر معافی مانگ لی۔ دی ٹیلیگراف کے مطابق سربیا میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی وہاں کے سرکاری ٹی وی چینل نے بھی اپنا قبلہ درست کر لیا اور معلومات کے حوالے سے…
’’برسوں تک یکطرفہ خبریں دکھائیں‘‘، سربیا کے سرکاری ٹی وی چینل نے معافی مانگ لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





