اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا 25 ممالک کیساتھ اگلے 6 ماہ میں ویزا فری انٹری کے معاملات حل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بلیو پاسپورٹس کی منسوخی، گرین پاسپورٹ…
پاکستانیوں کے لیے 25 ممالک میں ویزا فری انٹری ! محسن نقوی نے بڑی خبر دے دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





