اسلام آباد (30 اکتوبر 2026): وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ پر عمر کی حد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزارت تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 23 اکتوبر 2026 کے میمورنڈم کے جواب میں وضاحت جاری کر دی، جس کے مطابق یکم جولائی 2026 سے استعمال…
استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ، اہم پابندی ختم کر دی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





