کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی عملے کو نجی گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹس اور سرکاری مونو گرام فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس ظفر احمد راجپوت کی ہدایت پر سندھ ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کردیا ہے جس کے مطابق احکامات پر عمل نہ کرنے والی گاڑیوں کا…
نجی گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹس، سرکاری مونوگرام فوری ہٹانے کا حکم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





