بھکر میں شوہر سے علیحدگی کے لیے سگی ماں نے مبینہ طور پر ایک ماہ کی بچی کو قتل کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بھکر کے علاقے دریا خان میں ایک ماہ کی بچی کے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، سگی ماں ہی بچی کی قاتلہ نکلی ہے۔ ڈی پی او…
شوہر سے علیحدگی کے لیے ماں نے ایک ماہ کی بچی کو قتل کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





