(30 اکتوبر 2026): راولپنڈی کے علاقے چھانگہ گلی میں فائرنگ سے پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) راولپنڈی کے کاہیڈ کانسٹیبل کو بھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔ دونوں کو اراضی تنازع پر مذاکرات کے دوران گولی مار کر قتل کیا گیا۔ مقتولین میں سی سی ڈی راولپنڈی کاہیڈ کانسٹیبل تحسین شاہ اور…
سی سی ڈی کاہیڈ کانسٹیبل بھائی سمیت قتل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





