مظفر نگر : فیکٹری میں قید دو سال سے جبری مشقت کرنے والے 12 مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں متاثرین نے مظالم کی روح فرسا داستان سنائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک فیکٹری سے بازیاب کرائے گئے 12مزدوروں نے میڈیا کے سامنے…
ڈنڈوں اور بلیٹ سے پٹائی، خونخوار کتے، بازیاب مزدوروں پر تشدد کی لرزہ خیز داستان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





