واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو بڑے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی جنگ نہیں اور یہ ساتویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم امریکا…
ایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





