واشنگٹن: امریکی کانگریس کے انتخابات میں چند روز باقی رہ گئے ہیں اور ان انتخابات سے پہلے ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے مسلمان امیدوار عبدل السید کی سینیٹ کی نشست کے لیے انتخابی مہم مذہبی منافرت اور سخت سیاسی بیان بازی کی زد میں آ گئی ہے۔ کامیابی کی صورت میں عبدل السید…
ٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





