اسلام آباد: حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسپیکر ایازصادق نے وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کو خطوط ارسال کردیے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو بطور قائدِ ایوان 15 ارکان کے نام بھجوانے کی درخواست کی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف…
انتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





