رپورٹ: سید نذیر حسین شاہ ضلع لوئر چترال کے تمام تھانوں میں عوام کی سہولت، رہنمائی اور بہتر پولیس خدمات کی فراہمی کے لیے مددگار پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد خالد خان کی خصوصی ہدایات پر کیے…
لوئر چترال کے تمام تھانوں میں مددگار پولیس تعینات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





