کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان میں اللہ والا ٹاؤن، کورنگی کراسنگ میں علاقہ مکینوں کو بجلی چوری میں ملوث قرار دے دیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بجلی چوری اور بلوں کی ادائیگی کی شرح پر منحصر ہے، اللہ والا ٹاؤن، کورنگی کراسنگ میں نادہندگان کے ذمہ…
اللہ والا ٹاؤن کورنگی میں علاقہ مکین بجلی چوری میں ملوث ہیں، کے الیکٹرک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





