تہران: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے یورپ کے توانائی کے اخراجات پر جرمن چانسلر کے شکوے کے بعد زمین ہلا دینے والے وار کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں یورپ کو توانائی کے…
عباس عراقچی کا جرمن چانسلر کو زمین ہلا دینے والے وار کا انتباہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




