اسلام آباد : ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے بعد ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر 2026ء کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوگرا نے…
ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ! گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





