سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر اسٹیڈیم میں ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں آج انعامات کی قرعہ اندازی ہونا تھی جس کے لیے بڑی تعداد میں لوگ گیٹ پر جمع تھے۔ گیٹ کھلتے ہی…
ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ سے متعدد افراد زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





