(31 اکتوبر 2026): کراچی کے جناح اسپتال میں بجلی کی خرابی سے مریضوں کی اموات کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) پروفیسر خالد شیر نے اسپتال میں بجلی کی خرابی سے مریضوں کی اموات کی تردید کر دی۔ پروفیسر خالد شیر کے مطابق مریضوں…
کراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی خرابی سے مریضوں کی اموات، حقیقت سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





