اسلام آباد (یکم نومبر 2026): انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم ہو گئی آج سے گوشوارے جمع کرانے پر جرمانہ عائد ہوگا۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر گزرتے ہی ختم ہوگئی۔ آج سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر جرمانہ عائد ہوگا، تاہم وہ لوگ اس جرمانے…
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم، گوشوارے جمع نہ کرانے والے کن افراد پر جرمانہ نہیں ہوگا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





