تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران تہران میں چار ملکی اجلاس کے لیے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سیکیورٹی حکام کی میزبانی کر رہا ہے۔ علاقائی ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام ضروری ہے اور ایران مکہ معاہدے کے رکن ممالک کی میزبانی کھلے دل سے کرے…
مکہ معاہدے کے رکن ممالک کی میزبانی کھلے دل کے ساتھ کریں گے، اسماعیل بقائی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





