یہ خاندان اولڈ پادرا روڈ پر آیورویدک ادویات کا کاروبار چلاتا تھا اور مقامی طور پر مالی طور پر مستحکم سمجھا جاتا تھا۔ تاہم بظاہر خوشحال نظر آنے والے اس خاندان کے تین افراد نے خودکشی جیسا انتہائی قدم کیوں اٹھایا، اس کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہیں۔
والد کی وفات، بیٹے کی کینیڈا سے واپسی اور خاندان کے تین افراد کی خودکشی: ’دروازہ کھولا تو اندر کا منظر دیکھ کر صدمے میں آ گیا‘
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





