وفاقی وزیر برائے مواصلات عبد العلیم خان نے اعلان کیا ہے کہ ایم-4 موٹر وے کے فیصل آباد تا پنڈی بھٹیاں 53 کلومیٹر طویل حصے کو چار لین سے بڑھا کر چھ لین کا کیا جا رہا ہے تاکہ مسافروں کو سفر کی زیادہ محفوظ اور آرام دہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ تعمیراتی کام…
موٹروے کے کس حصے کو چھ لین بنایا جارہا ہے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





