(1 نومبر 2026): آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کیا ہے جو جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس…
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





