واشنگٹن(26 اکتوبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار اور ممتاز مسلم رہنما عبدالسید پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں متنازعہ الفاظ سے یاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک تقریر یا بیان میں ڈیموکریٹک امیدوار عبدالسید کو ہدف تنقید بناتے ہوئے…
ٹرمپ کی مشی گن میں ڈیموکریٹک سینیٹ امیدوار عبدالسید پر سخت تنقید، ’جہادی‘ قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





