لاہور : شی تھریڈ“ پروگرام کے تحت خواتین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی، جس میں ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دیہی علاقوں کی خواتین کو باوقار روزگار اور خودکفیل بنانے کے لیے محکمہ وومن ڈویلپمنٹ کے زیرِ…
جدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





