واشنگٹن امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سنسنی خیز پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے…
ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری ؟ امریکی صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





