اونٹاریو : کینیڈا کے امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں ، جس کے تحت سخت شرائط عائد کی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے اپنی سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے اور امیگریشن نظام کو شفاف بنانے کے لیے تاریخ کا ایک اہم اور جامع قانون "اسٹرینتھننگ کینیڈاز امیگریشن سسٹم اینڈ بارڈرز ایکٹ” (Bill…
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار! نئے امیگریشن قوانین نافذ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





