اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس میں مختلف آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سب انسپکٹر بی ایس 14، اسسٹنٹ سب انسپکٹر بی ایس 11 اور کانسٹیبل بی ایس 07 کی مجموعی طور پر 790 آسامیوں پر اہل مرد و خواتین امیدوار بھرتی کے لیے آن لائن…
ڈولفن فورس میں بھرتیوں کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





