نیشنل گرڈ پاکستان نے کراچی کے قریب دھابیجی سپیشل اکنامک زون کو بجلی فراہمی کیلئے 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی ہے۔ جھمپیر-II گرڈ سے دھابیجی گرڈ سٹیشن تک آنے والی ٹرانسمیشن لائن کو کامیابی سے انرجائز کر دیا گیا جس سے دھابیجی اکنامک زون کو قابلِ اعتماد بجلی کی فراہمی کی راہ ہموار…
دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کو بجلی فراہمی کیلیے ٹرانسمیشن لائن مکمل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





