عارف والا : پنجاب کے علاقے پاکپتن میں مبینہ طور پر دوستی سے انکار کرنے کی پاداش میں ایک، لڑکی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے واقعے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے قصبے قبولہ تھانے کی حدود میں میں منبینہ طور پر دوستی انکار…
عارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





