اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 5 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق، غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور پانچ زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ اس…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




