پاکستان کے وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ ریفائنریوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران اتنا منافع کمایا جو انھوں نے گذشتہ کئی برسوں میں نہیں دیکھا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے کے روز یہ ’سخت‘ ہدایت دی کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ نہیں کیا جائے گا بلکہ یہ اضافی بوجھ ریفائنریاں برداشت کریں گی۔
ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وزیراعظم کی ’سخت ہدایت‘: پیٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے فارمولے میں نظرثانی کیوں کی گئی؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





