پشاور : خیبر پختونخوا پولیس نے شادی تقاریب تصاویر اور ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے وقت سخت احتیاط برتیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے شادی کی تقاریب کے دوران تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم…
شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والے ہوشیار! اہم الرٹ جاری کردیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





